اہم خبریںجہلم

جھلم۔سرکل آفیسر اینٹی کرپشن انسپکٹر غفار بھٹی و عملہ کا جھلم کے علاقے بڑاگراں میں

جھلم۔سرکل آفیسر اینٹی کرپشن انسپکٹر غفار بھٹی و عملہ کا جھلم کے علاقے بڑاگراں میں

چھاپہ۔
انزک پٹواری حال تعینات حلقہ بڑاگراں تین لاکھ چالیس ھزار روپے رشوت لیتے ھوۓ نشان زدہ نوٹوں سمیت گرفتار۔

ملزم کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن جھلم میں مقدمہ نمبر ایک سال 2021 درج۔
ملزم پٹواری نوٹوں کے بغیر کسی بھی سائل سے سیدھے منہ بات بھی نہیں کرتا تھا۔
ملزم پٹواری کیخلاف تحصیل دینہ کے گاؤں پڈھال کے رھائشی کامران ولد سلیمان نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کروا کے گرفتار کروایا ھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You