اہم خبریں

*جماعت اسلامی کی شاندار کارکردگی، نارتھ ناظم آباد کی مرکزی شاہراہ کی تعمیر قلیل مدت میں مکمل*

*جماعت اسلامی کی شاندار کارکردگی، نارتھ ناظم آباد کی مرکزی شاہراہ کی تعمیر قلیل مدت میں مکمل*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جماعت اسلامی کی قیادت میں نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کاموں کا تسلسل جاری ہے۔ قلیل مدت میں نارتھ ناظم آباد کی مرکزی شاہراہ کے دونوں اطراف نئی سڑک تعمیر کردی گئی، جس سے علاقہ مکینوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ چئیرمین نارتھ ناظم آباد، عاطف علی خان نے موقع پر پہنچ کر کام کی نگرانی کی اور عملے کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور شہر کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے سڑک کی جلد تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ اسی طرح دیگر بنیادی مسائل بھی حل کئے جائیں گے۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You