سوہاوہ

تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ کے زور پرطالبعلم کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم

تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ کے زور پرطالبعلم کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم سے دورانِ تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم سے دورانِ تفتیش پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،

ملزم سے برآمد ہونے والے ناجائز اسلحہ کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے اور اسلحہ کی نمائش کے ذریعے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You