اہم خبریںپاکستان

بھارتی سفیر نے پاکستان کی افطار ڈنر کی دعوت رد کردی

بھارتی سفیر نے پاکستان کی افطار ڈنر کی دعوت رد کردی۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے دعوت موصول ہونے کے باوجود بھارتی سفارت کار نے افطار ڈنر میں شرکت نہیں کی جو سفارتی آداب اور روایات کے خلاف ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں موجود بھارتی سفیر نے دعوت ملنے کے باوجود پاکستان کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے وزارت خارجہ میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا جس میں دیگر ممالک کے سفرا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انڈین ہائی کمشنر شری بساریا کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے دعوت موصول ہونے کے باوجود بھارتی سفارت کار نے افطار ڈنر میں شرکت نہیں کی جو سفارتی آداب اور رویات کے خلاف ہے۔خیال رہے کہ بھارتی سفارت کار نے نہ تو افطار ڈنر میں عدم شرکت پر معذرت کی اور نہ ہی کوئی خط بھیجا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You