انٹرنیشنل

بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگا دی

بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگادی۔

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ایک اور فیصلہ ختم کر دیا، پاسپورٹ میں اسرائیل کے لئے کارآمد نہ ہونے کی شق بحال کر دی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، شق بحال ہونے سے بنگلہ دیشی پاسپورٹ اسرائیل کےعلاوہ دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہو گا۔

بنگلا دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کی بھانجی ٹیولپ صدیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ٹیولپ صدیق پر جوہری معاہدے میں 4 ارب پاؤنڈ کے مبینہ گھپلے کے الزامات ہیں، ٹیولپ صدیق نے تمام الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی انتقام قرار دے دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You