اہم خبریںپاکستان

بلاول بھٹو زرداری سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی۔

زرداری ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی گئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پی پی پی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ندیم افضل چن نے بھی زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کو ندیم افضل چن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہونے والے مشاورتی عمل سے متعلق بریفنگ دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You