سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک ملک — ایک ریاست — تمام سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے یکساں حقوق ناگزیر

*ملک بھر کے سرکاری ملازمین و پینشنرز کا دیرینہ مطالبہ*

*ایک ملک — ایک ریاست — تمام سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے یکساں حقوق ناگزیر*

*تحریر : معروف سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کراچی*

حکومتِ پاکستان نے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے ساتھ ناانصافی کی انتہا کر دی ہے۔ ایک ملک، ایک ریاست ہونے کے باوجود مختلف صوبائی قوانین کے باعث کسی سرکاری ملازم یا پینشنر کو کم اور کسی کو زیادہ مراعات ملنا عدل و انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی ہے۔ عدل و انصاف کا تقاضا ہے کہ ریاستِ پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین اور پینشنرز، بشمول سیکریٹریٹ ملازمین، کے لیے یکساں تنخواہوں، مراعات اور پینشن کا نظام نافذ کیا جائے۔ مزید یہ کہ ملک بھر کے سرکاری پینشنرز کے لیے گروپ انشورنس کی رقم فوری طور پر ادا کرنے کا مؤثر اور یکساں نظام بنایا جائے، اور ملازم یا پینشنر کی وفات کی صورت میں اس کے اہلِ خانہ کو مقررہ مالی حقوق اور انشورنس کی رقم بلا تاخیر فراہم کی جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You