اہم خبریںپاکستان

اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین ۔ محمد ریحان اظہر

اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین ۔ محمد ریحان اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا سول سوسائٹی میں ہمیں اگاہی دینی

چاہیے کہ ہماری عوام باشعور ہو اپنے اداروں اور افواج کا احترام کرے انہیں
سپورٹ کرے سیاسی جماعتیں تو انی جانی ہیں۔کبھی کوئی پارٹی ہونی ہے تو
کبھی کوئی پارٹی ہوگی پاکستان نے قیامت تک رہنا ہے اور اس کے عوام کو
ملک کی قدر ہونی چاہیے ہمارے ملک کی بیوروکریسی کو اپنے معامالت کے
ساتھ ملک کی تاجر برادری اور بزنس کمیونٹی کا خیال کرنا چاہیے ان کے مسائل
کو جلد حل کرنے میں دلچسپی لینی چاہیے اس طرح ملک کی معیشت بہتر ہوگی
لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے
یاد رہے کہ اٹھ نومبر کو ایک نیوز چینل کے پروگرام میں سنٹرل چیئرمین محمد
ریحان اظہر صاحب سے ملک کی معیشت پر بات کرتے ہوئے محکمہ نیب
محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ محکمہ اینٹی نارکوٹکس فورس محکمہ ایف ائی
اے کے مثبت کردار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔عوام اور ان اداروں میں اینٹی کرپشن
اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان ایک پل کا کردار ادا کر رہا ہے جس
میں صحافی تنظیم،وکال،مختلف محکموں سے ریٹائرڈ افسران،سیاسی لوگ شامل
ہیں۔حکومت پاکستان نے انتظامیہ،پولیس اور دیگر اداروں میں معاونت کے لیے
نئی ہدایات جاری کر دی ہی

Anti Corruption & Anti Narcotics Association of Pakistan
(Patriotism & Informer Agency in Pakistan)
ACCREDIATION WITH :

11-11-23

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You