اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ شمسہ کنول کو گرفتار

جہلم پولیس کامنشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری،

ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ شمسہ کنول کو گرفتار کر کے 01کلو 720گرام چرس برآمد کر لی،

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عمر کو گرفتار کر کے 01کلو 300گرام چرس برآمد،

جبکہ

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار کو گرفتار کر کے720گرام آئس برآمد کر لی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You