اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے کاروائی

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ راؤنڈذ برآمد کر لیے ،

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسامہ کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ راؤنڈذ برآمد کر لیے ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You