جہلم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اے ایس ائی ملک عرفان پولیس کی اہم کارروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اے ایس ائی ملک عرفان پولیس کی اہم کارروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد

ملزمان کے قبضہ سے 540 گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You