پنڈدادنخان

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You