پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،14 سالہ لڑکی سے نازیبہ حرکات کرکے لڑکی

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،14 سالہ لڑکی سے نازیبہ حرکات کرکے لڑکی کو ہراساں کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے لڑکی کو ہراساں کر کے ارتکاب جرم کیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ جلالپور شریف پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری



