انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران کا شام میں کیے گئے اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

ایران کا شام میں کیے گئے اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شام دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے میزائل حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر سمیت پانچ جنگجو مارے گئے تھے۔

 تہران(نمائندہ مجاہد افغان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران نے شام کے دارالحکمومت دمشق پر اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیلی حملوں کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام پر حملے اسرائیل کی ناکامی اور کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں، عالمی برادری اسرائیلی درندگی کے خلاف آواز اٹھائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے میزائل حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر سمیت پانچ جنگجو مارے گئے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You