انٹرنیشنلاہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ روسی صدر سمیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ روسی صدر سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچیں گے، جہاں ان کو وونکووائیرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔ عمران خان روسی صدر کے ساتھ ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔

روسی وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم کی ملاقات بھی شیڈول ہے۔ وزیراعظم اسلامک سینٹر ماسکو کا دورہ اور گرینڈ مفتی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم روسی کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم 24 فروری کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You