اہم خبریںجہلم

اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد سستا رمضان بازار مشین محلہ پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد سستا رمضان بازار مشین محلہ پہنچ گئے،

اسسٹنٹ کمشنر نے اشیاۓ خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا، ریٹ لسٹیں چیک کیں ،اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد نے آٹے اور چینی کے اسٹالز کا معائینہ کیا اور خواتین کے لیے چینی کا الگ کاؤنٹر قائم کروایا،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ عوام کو سستے رمضان بازار میں چینی 65روپے فی کلو دس کلو آٹے کا تھیلہ 375روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ روز مرہ کی دیگر تیرہ اشیاء پر عوام کو سبسڈی دی گئی ہے ،انہوں نے کہا رمضان بازار میں عام مارکیٹ کی نسبت تمام اشیاء سستے داموں فروخت کی جا رہی ہیں اسکے ساتھ ساتھ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں

رپورٹ:احمد رضا جہلم

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You