پاکستان
-
تربت میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید ، تین زخمی
راولپنڈی: تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج…
مزید پڑھ -
نوازشریف کی تقریر فوج پر حملہ اورانتشار پھیلانے کی کوشش ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس…
مزید پڑھ -
مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہترین تربیت لازم ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز…
مزید پڑھ -
وزیراعظم کی ملک بھر میں پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری خدمات فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پناہ گاہوں میں رہائش پذیر مستحق افراد کو بہترین اور معیاری…
مزید پڑھ -
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا افسر اور 5 جوان شہید
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پیش آیا۔ بزدل امن…
مزید پڑھ -
اب کنٹینرز اور رکاوٹیں بے فائدہ، فتح کا آغاز ہوگیا: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب کنٹینرز اور رکاوٹیں بے فائدہ، فتح کا آغاز ہوگیا، حکومت…
مزید پڑھ -
قومی دولت چرانے والے این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم کی بابر اعوان سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس کے دوران قومی معاملات اور…
مزید پڑھ -
سیاسی مخالفین سن لیں، 5 سال کیلئے آئیں، پہلے نہیں جائیں گے: شیخ رشید
بہاولپور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسے کی اجازت مل گئی، اب شور شرابا نہیں ہونا چاہئے،…
مزید پڑھ -
باجوڑ: افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، حوالدار تنویر شہید، ایک جوان زخمی
لاہور: افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے حوالدار تنویر شہید اور ایک جوان زخمی ہو…
مزید پڑھ -
پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز…
مزید پڑھ