پاکستان
-
صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائرہ اختیار نہ…
مزید پڑھ -
وزیراعظم کا آٹا، چینی، گھی، دالوں اور چاول پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
آاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو آٹا، چینی، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی دینے کے لئے…
مزید پڑھ -
ایاز امیر پر حملہ کرنیوالوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو…
مزید پڑھ -
پنجاب میں 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری
لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب…
مزید پڑھ -
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، نشیبی علاقے زیر آب
لاہور : پری مون سون کے طاقتور اسپیل نے گرمی بھگا دی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف…
مزید پڑھ -
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر اور سازش کا نتیجہ این آر او ٹو تھا جو مل گیا، جس ملک میں شراب پر پابندی نہیں اس ملک میں بچوں کی چاکلیٹ پر پابندی ہے تاکہ اپنی کوکومو بیچی جا سکے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور میں این آر او دینے سےانکار کیا، 1200 ارب روپے کے مقدمات ایک ایک کر کے ختم ہوجائیں گے، عمران خان پھر آرہا ہے، خوفزدہ ہونا چھوڑیں اور الیکشن کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت کی عمارت سائفر نوازش سازش اور مداخلت کے بعد خالی ہونے جا رہی ہے، سائفر کا نتیجہ گرینڈ این آر او ٹو تھا۔ بابر اعوان نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور چینی کو مصنوعی بحران کہنے والے آج کہتے ہیں چائے بھی چھوڑ دو، ڈالر 212 تک پہنچ چکا ہے، ابھی مہنگائی آئی ہے، پندرہ دن بعد تباہی آنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی حکومت لوگوں کے ذریعے آتی ہے، جب کہ یہاں ایلیٹ کی حکومت ایلیٹ کے ذریعے بنائی گئی، عمران خان سے خوف زدہ ہونا چھوڑ دو، حکومت اس بات کا جواب دے کہ سرکاری ملازم کس کی اجازت سے اسرائیل گیا؟ سرکاری ملازم کی واپسی پر اس سے کوئی تحقیقات ہوئی کہ وہ اسرائیل کیوں گیا؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ ناموس رسالت پر ہماری جان بھی قربان ہے، اسرائیل کو کسی قیمت پر تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسرائیل کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں، عمران خان بہت جلد دوبارہ آنے والے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر اور سازش کا نتیجہ این آر…
مزید پڑھ -
وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹورازم پولیس کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت دینے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت مری ڈویلپمنٹ اینڈ امپروومنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے…
مزید پڑھ -
مقدمے کےاندراج کی درخواست، عدالت کا دانیہ شاہ اور ایف آئی اے کو نوٹس
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کی بیوی دانیہ شاہ کیخلاف مقدمے کےاندراج…
مزید پڑھ -
ضرورت پڑی تو مزید مشکل فیصلے کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے موجودہ حالات کسی چیلنج سے کم نہیں ، اتحادیوں…
مزید پڑھ -
محکمہ صحت جہلم کی عطائیوں کے خلاف کارروائی، 2 کلینکس سر بمہر کر دیے
محکمہ صحت جہلم کی عطائیوں کے خلاف کارروائی، 2 کلینکس سر بمہر کر دیے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان اور…
مزید پڑھ