مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب سے آرائیں کنونشن 2025 کا انعقاد کیا گیا
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب سے آرائیں کنونشن 2025 کا انعقاد کیا گیا




آرائیں کنونشن میں سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سردار عبدالمجید آرائیں
صدر انجمن آرائیاں پاکستان میاں سعید ڈیرے والے
جنرل سیکرٹری میاں خالد حبیب الہی آرائیں نےخصوصی شرکت کی
کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کی جانب سے سائیڈ ایریا بنوریہ میرج ھال میں آرائیں کنونشن کاانعقاد کیاگیا، کنونشن کا آغاز تلاوت قرآن سےکیاگیا، تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ محمد احمر نےحاصل کی، تلاوت قرآن پاک کے بعد پروگرام کا اغاز کیا گیا، پروگرام میں مہمان خصوصی سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سردار عبدالمجید آرائیں، صدر انجمن آرائیاں پاکستان میاں سعید آرائیں ڈیرے والے، جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں پاکستان میاں خالد حبیب الہی آرائیں، وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمد ریاض چوہدری، چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں، جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری عبدالعزیز آرائیں، فنائس سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ذیشان جاوید آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان طارق
آرائیں ایڈوکیٹ، چیف آرگنائزر انجمن آرائیاں کینیڈا ڈاکٹر ثناء اللہ آرائیں، مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان بلوچستان کے صدر انجینیئر نصر اللہ نظام آرائیں، سینیئر ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری ارشد آرائیں، جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر اسپتال شیر شاہ ڈپٹی جوائن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاوید اقبال آرائیں، آرائیں ویلفیئر اسپتال شیر شاہ کے دیگر عہدداران اسلم آرائیں، حنیف آرائیں، چوہدری اشرف آرائیں، معروف سماجی شخصیات اونر سدرہ سوسائٹی و بلڈر چوہدری اکرام آرائیں،
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان نارتھ کراچی کے عہدداران جنرل سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری عاصم آرائیں جہلمی ( لانڈھی والا ) سمیت آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے کراچی سمیت ملک بھر سے افراد نے ضلع کیماڑی کی جانب سے منعقد کیے گئے آرائیں کنونشن میں شرکت کی، پروگرام میں آئے ہوئے مہمان خصوصی نے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا، پروگرام میں آئے ہوئے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کہ عہدداران اور انجمن ارائیاں پاکستان کے صدر جنرل سیکرٹری کا
شیر شاہ فقیرہ کانٹے کے پاس جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر اسپتال شیر شاہ ڈپٹی جوائن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاوید اقبال آرائیں اور سینیئر ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری محمد ارشد آرائیں، اسلم آرائیں، حنیف آرائیں، مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان نارتھ کراچی کے عہددران سمیت شیرشاہ کی آرائیں برادری نے پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور استقبال کیا، پورگرام کے آخر میں آئے ہوئے تمام افراد کےلیے ڈنر کااہتمام کیاگیا، آخر میں پورگرام میں أئے ہوئے کراچی سمیت ملک بھر سے آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی میں آرائیں کنونشن منعقد کرنے پر معروف سماجی و کاروباری شخصیات چوہدری ارشد آرائیں، چوہدری نزیر احمد آرائیں، صدر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی ڈاکٹر محمد ناصر جاوید آرائیں، جنرل سیکٹری آرائیں ویلفیئر اسپتال شیرشاہ ڈپٹی جوائن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاوید اقبال آرائیں سمیت مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کہ دیگر عہدداران کا شکریہ ادا کیا



