اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

جہلم : (ثاقب کشمیری )ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ نصرت بی بی کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ سے 02کلو 50گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف تھانہ سٹی میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You