سندھ

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق MPA نائب صدر کراچی ڈویژن آمان اللہ

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق MPA نائب صدر کراچی ڈویژن آمان اللہ محسود صاحب کی قیادت میں ایک تاریخی ریلی سنگر چورنگی کے پیٹرول پمپ سے انکی رہائش گاہ ظفر ٹاؤن ملیر تک بروز بدھ بتاریخ 15/01/2025 عصر 4 بجے کو ریلی نکالی گئی ریلی کا انعقاد اس کا مقصد امان اللہ محسود صاحب کو اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم سندھ بننے کے حوالے سے تاریخی ریلی نکالی گئی جس میں بڑی کثیر تعداد میں کارکنان جیالے جیالیوں ورکروں نے بھرپور شرکت کی عوام کے جانب سے جگہ جگہ پر معاون خصوصی آمان اللہ محسود کو پرتپاک استقبال کیا گیا انہیں عزت افزائی حوصلہ افزائی سے نوازا گیا گل پاشی سندھی اجرک ٹوپی پھولوں کے گلدستے پھولوں کے ہار پہنائے گئے جس میں سینئر رہنما اکبر علی سٹی ممبر کراچی ملکہ ناز بلوچ صاحبہ PS-89 ملیر کی ٹیموں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ریلی میں زبردست کردار ادا کیا ھم ڈسٹرکٹ ملیر کے کارکنان جیالے جیالیوں ورکرز اپنے اعلیٰ قیادت ضلعی عہدیداران ذمہ داران بلخصوص صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ آدی فریال تالپور صاحبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو صاحب جنرل سیکرٹری وقار مہدی صاحب کراچی ڈویژن صدر سعید غنی صاحب جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری صاحب ضلع ملیر کے صدر MPA راجہ عبد الرزاق صاجب جنرل سیکرٹری امداد علی جوکھیو صاحب وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان جیالے جیالیوں ورکروں کا تہی دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You