پنجاب

راولپنڈی۔کرائم رپورٹر۔طلحہ راجہ(بی بی سی اردو )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین

راولپنڈی۔کرائم رپورٹر۔طلحہ راجہ(بی بی سی اردو )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری،

سی پی او سید خالد ہمدانی نے تھانہ سٹی اور تھانہ پیرودہائی کے افسران و جوانوں کو احسن کارکردگی پر شاباش دی،

سی پی او نے ایس ڈی پی او سٹی اظہر حسن شاہ کو تعریفی لیٹر جبکہ ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ندیم الطاف، ایس ایچ او پیرودہائی سب انسپکٹر کاشف اقبال،سب انسپکٹر محمد عمران، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران خان، اسسٹنٹ سب انسپکٹر بلال بیگ، ہیڈ کانسٹیبل رضوان شبیر، کانسٹیبل توصیف، کانسٹیبل محمد مسرور، کانسٹیبل تیمور نسیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، سی پی او

امن وامان کا قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You