جہلم

جہلم۔(ملک وسیم اختر )گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ دینہ کے سامنے شہ زور اور رکشہ میں تصادم۔ایک خاتون جاں بحق

جہلم۔(ملک وسیم اختر )گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ دینہ کے سامنے شہ زور اور رکشہ میں تصادم۔ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی۔
حادثہ رکشہ کے یو ٹرن لینے کے دوران پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام حلیمہ سعدیہ ولد جاوید اقبال عمر 27 سال جبکہ زخمی ہونے والوں میں ساجدہ نسرین زوجہ جاوید اقبال عمر 52 سال ، وحید عباس ولد غلام عباس عمر 61 سال شامل ہیں۔
دونوں زخمیوں اور ڈی باڈی کو آر ایچ سی دینہ شفٹ کر دیا گیا۔
تمام افراد کا تعلق سید حسین دینہ سے ہے۔ ریسکیو ذرائع

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You