کرائمز

راولپنڈی :کرائم رپورٹر:طلحہ راجہ:(بی بی سی اردو ) تھانہ سٹی سے فرار قتل کا ملزم تھانہ پیرودھائی

راولپنڈی :کرائم رپورٹر:طلحہ راجہ:(بی بی سی اردو ) تھانہ سٹی سے فرار قتل کا ملزم تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف اور ٹیم پر فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ۔

کرائم فائٹر ایس ایچ او ملک کاشف ہمراہ ٹیم سنیپ چیکنگ پر تھے کہ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہوتے ہوئے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مہر علی ہلاک باقی ملزمان فرار ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے فرار ملزمان کی تلاش جاری

سفاک قاتل کی ہلاکت ملزمان سے جوانمردی سے مقابلہ کرنے پر اہل علاقہ کا ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف اور پولیس ٹیم کو خراج تحسین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You