کرائمز

راولپنڈی : کرائم رپورٹر: طلحہ راجہ(بی بی سی اردو )تھانہ سول لائن کی حدود شالیمار ہوٹل کے سامنے کھڑی

راولپنڈی : کرائم رپورٹر: طلحہ راجہ(بی بی سی اردو )تھانہ سول لائن کی حدود شالیمار ہوٹل کے سامنے کھڑی گاڑی سے لاش برامد

زرائع کے مطابق ابتدائی طور ملنے والی اطلاع کے مطابق ملنے والی لاشں ریٹائر فوجی افسر کے بیٹے کی ہیں بھائی کی اطلاع کے مطابق متوفی عمران ناصر ولد محمد ناصر سکنہ مکان نمبر B/1486سٹریٹ نمبر 6 محلہ ویسٹریج راولپنڈی کینٹ کا رہائشی ہے مذکورہ کا کہنا تھا کے ریسکیو 1122کے ذریعہ پتا چلا میرا بھاہی VxRگاڑی نمبری RiA/2972میں ایکسڈنٹ شدہ گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بھاہی عمران ناصر کی ڈیڈ باڈی شالمار چوک میں پڑی ہے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر کے وقوع کی تفتیش شروع کر دی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You