انٹرنیشنل

پکتیکا صوبے میں الخوارج کے خلاف بڑی کامیابی

پکتیکا صوبے میں الخوارج کے خلاف بڑی کامیابی۔

دہشتگردوں کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ذائع

پکتیکا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پکتیکا صوبے میں فتنہ الخوارج کے خلاف بڑی کامیابی۔ذرائع کے مطابق، دہشتگردوں کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان میں شیر زمان عرف مخلص یار، ابو حمزہ، اختر محمد عرف خلیل، اور میڈیا ماہر شعیب اقبال کے مراکز شامل ہیں۔یہ حملے نہایت مہارت سے انجام دیے گئے، جہاں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا۔ دہشتگردی کے یہ مراکز تباہ ہو چکے ہیں اور متعدد خوارج اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You