انٹرنیشنل

ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک۔

ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک۔

دھمکاکے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ترک وزیر داخلہ

استنبول(نمائندہ سارہ لورین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکیہ کی ایک فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ فیکٹری کے اندر اب کوئی ملازم نہیں ہے جبکہ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ بھجا دی گئی ہے۔ترک وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دھماکے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You