پنجاب

ڈیرہ غازی خان : پاکستان مسلم لیگ ڈیرہ غازی خان کے ضلعی جنرل سیکریٹری عدنان عمر مغل نے لاہور مسلم

ڈیرہ غازی خان : پاکستان مسلم لیگ ڈیرہ غازی خان کے ضلعی جنرل سیکریٹری عدنان عمر مغل نے لاہور مسلم لیگ ہاوس میں ہونے پارٹی کے اجلاس میں شرکت

کی جس کی قیادت مرکزی چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹر محمد امجد نے کی اجلاس میں پورے پنجاب کے ضلعی صدور کو انوائت کیا گیا ہے لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکریٹری محمد اشرف چوہدری اور دیگر ونگ کے عہدے دار کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ پارٹی کے عہدے دار رابطہ میں ہیں اور انکو پارٹی جلد کاموذیٹ کریں گے اور فخر ہے عدنان عمر مغل پر ایسے نوجوان پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں اور جلد ہی پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر ضلع میں پارٹی کی تنظیم سازی بھی کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You