سندھ

ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ براہ کرم بچوں کو جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آنا چاہیں

اسکول انتظامیہ سے اپیل:

محترم اسکول انتظامیہ،

ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ براہ کرم بچوں کو جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آنا چاہیں، انہیں آنے دیں۔ سردی بہت زیادہ ہے اور ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اس طرح بچوں کو کسی قسم کی شرمندگی کا سامنا نہیں ہوگا اور وہ سکون سے اسکول آ سکیں گے۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اس درخواست پر غور فرمائیں گے اور بچوں کے لیے مناسب اقدامات کریں گے۔

شکریہ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You