پنجاب

ملتان : استحکام پاکستان پارٹی ملتان کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی وگیس اور پٹرولیم مصنوعات

ملتان : استحکام پاکستان پارٹی ملتان کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی وگیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وہاڑی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ضلعی کوارڈینیٹر محبوب سبحانی نے کی جبکہ مظاہرے میں عمران خلجی،نوید،زاہد،یوسف،بہادر،
عرفان،لطیف،شان،اعجاز،محمد لیاقت،سجاد،یوسف ودیگر نے شرکت کی اس موقع پر محبوب سبحانی نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ،بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے غریب قوم کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے رہی سہی کسر اشیائے خوردونوش وصرف کی قیمتوں میں بڑھتے ہوئے اضافے نے پوری کر دی ہے ایسے حالات میں غریب عوام کا جینا دوبھر ہو کر رہ گیا ہے حکومت وقت عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی سے کردار ادا کرے۔

ملتان ۔استحکام پاکستان پارٹی ملتان کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی وگیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی قیادت ضلعی کوارڈینیٹر محبوب سبحانی کر رہے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You