خیبرپختون خواہ

گورنر فیصل کریم کنڈی کا سابق وزیر اعلی محمود خان سے ملاقات

گورنر فیصل کریم کنڈی کا سابق وزیر اعلی محمود خان سے ملاقات۔

گورنر نے دسمبر کے پہلے ہفتے گورنر ہاؤس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،گونر فیصل کریم کنڈی نے دسمبر کے پہلے ہفتے گورنر ہاؤس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔اس موقع پر دونوں کے درمیان امن و امان اور مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے سیاسی اتحاد پر زور دیا گیا تا کہ صوبے کے مسائل کو موثر طریقے سے حل کیا جاسکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You