اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی ،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You