اہم خبریںپاکستان

ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت، پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور خارجہ دولت مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر کی ملاقات ہوئی ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور خارجہ دولت مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقت کے ودران سپیکر قومی اسمبلی نے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ ہمیش فالکنر نے پرتپاک استقبال پر سردار ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You