اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

تحریک انصاف کی 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی۔

وفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع پر پابندی ہو گی۔

واضح رہے اسلام آباد میں اس سے قبل بھی دفعہ 144 کا نافذ کی گئی جو کل ختم ہوئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You