ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر میاں عبد الرحمن بودلہ اور ضلعی صدر وومن

ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر میاں عبد الرحمن بودلہ اور ضلعی صدر وومن ڈاکٹر شاہین کھوسہ اور انکی وومن ٹیم کی خصوصی ملاقات ظفر اقبال کھوکھر مرکزی صدر پاکستان صحافی اتحاد اور انکی ٹیم ممبر سے ہوی سردار محمد اسلم خان چانڈیہ ایڈووکیٹ چیئرمین لیگل فورم پاکستان صحافی اتحاد ڈاکٹر بلال لودھی سینیر ناہب صدر پی ایس ای محمد جنید میتلا جنرل سیکرٹری پی ایس ای فرخ شہزاد فنانس سیکرٹری پی ایس ای شامل تھے استحکام پاکستان پارٹی کے حوالے سے گپ شپ لگی اور سیاست صحافت پر بھی بات ہوی اس موقع پر میاں عبد الرحمن بودلہ اور ڈاکٹر شاہین کھوسہ کو عہدے ملنے پر مبارک باد دی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوی اس دوران نواب میاں عبدالرحمن بودلہ نے کہا کہ ہم استحکام پاکستان پارٹی میں مڈل کلاس طبقہ کو شامل کریں گے تاکہ یہ لوگ غریب عوام کی خدمت کریں اور یہ ہی ہمارا سیاست میں آنے کا مقصد ہے تاکہ عوام خوشحال اور مستحکم ہو جائے



