انٹرنیشنل

امریکا کی پاکستان میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

امریکا نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہاکہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، علاقائی سلامتی پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مسئلہ ہے، نو نومبر کو کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔

ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل بہت سارے لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے، امریکا نے ہمیشہ کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You