اہم خبریںپاکستان

سینیٹر زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی، ن لیگ میں شمولیت متوقع

اے این پی کے سابق سینیٹر زاہد خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دی۔

ذرائع کے مطابق اے این پی کے دیرینہ رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، سابق سینیٹر زاہد خان کل ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

باوثوق ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زاہد خان وفاقی وزیر امیرمقام کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

واضح رہے گزشتہ کئی مہینوں سے اے این پی کی پارٹی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You