اہم خبریںپاکستان

سلمان نصیر کا تبادلہ، پی سی بی کے نئے سی او او نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

سلمان نصیر کا تبادلہ، پی سی بی کے نئے سی او او نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے سید سمیر کو سی او او لگانے کی منظوری دیدی۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان نصیر کا پی ایس ایل میں تبادلہ کر دیا گیا ہے، سلمان نصیر اب چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل ہوں گے۔اس کے علاوہ سلمان نصیر پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر بھی ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق سید سمیر احمد نے سی او او کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You