خیبرپختون خواہ

پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں۔گورنر کے پی فیصل کریم

پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں۔گورنر کے پی فیصل کریم

خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں پر فوکس ہے۔ گورنر کے پی

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں پر فوکس ہے۔
انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات کی واپسی کے علاوہ بھی عشق کے امتحان ہیں۔فیصل کریم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لیے میں ایک ہی کافی ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You