اہم خبریںپاکستان

سموگ، انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

سموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 تاخیر شکار ہو گئیں۔

فلائٹ آپریشن کے مطابق لاہور سے ریاض کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ سموگ کی وجہ سے ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

سموگ کی وجہ سے فیصل آباد سے دبئی کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، اس کے علاوہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You