کالم/مضامین
اہلیان کڑاہی یونین کونسل پڑیال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت

اہلیان کڑاہی یونین کونسل پڑیال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء الله
10 نومبر بروز اتوار بمقام ڈیرہ چودھری محمد اشرف گاؤں کڑاہی یونین کونسل چک بیلی خان ضلع راولپنڈی میں 10 سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
لیڈی ڈاکٹر اور
میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



