خیبرپختون خواہ
عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان ایڈیشنل اسسٹنٹ

عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عامر اللہ بٹگرام نے لائیو سٹاک ڈاکٹرز کے ہمراہ موبائل لیبارٹری کے ذریعے بٹگرام، تھاکوٹ ، پھگوڑہ اور کوزہ بانڈہ بازار میں دودھ فروش شاپس کی انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن دودھ میں پانی کی ملاوٹ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 50 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ کو موقع پر تلف کردیا گیا. اسکی لیباٹری رپورٹس بھی بہت جلد عوام الناس کی آگاہی کے لیے شیر کیے جائینگے.



