خیبرپختون خواہ

غربت کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی نے بے روزگاری اور غربت میں اضافہ کیا، غربت کے خاتمے کے لیے پالیسیوں اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے فلاحی اور ترقیاتی منصوبے انتہائی ضروری ہیں، صوبے میں معاشی آسودگی کے لیے قیام امن ترجیحات ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You