اہم خبریںپاکستان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پرسماعت ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پرسماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔

پی ٹی آئی وکیل مرتضیٰ طوری نے سماعت ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کردی، عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔

احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You