خیبرپختون خواہ
پروفیسر جہانزیب نے کالج کے سیکورٹی کارڈز اور راونڈر گارڈز کو بیجز اور رینک سے نوازا

پروفیسر جہانزیب نے کالج کے سیکورٹی کارڈز اور راونڈر گارڈز کو بیجز اور رینک سے نوازا۔
یہ رینک ادارے کی حفاظت کیلئے زیادہ منظم اور موثر انداز کو یقینی بنانے میں مدد کریں گے۔
مردان(نمائندہ نورین ناز)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فضل حق کالج مردان کے پرنسپل پروفیسر جہانزیب نے کالج کے سیکورٹی گارڈز اور راؤنڈر گارڈز کو بیجز اور رینک سے نوازا تا کہ ایک واضح درجہ بندی قائم کی جا سکے اور سیکورٹی کے پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔ یہ رینک ادارے کی حفاظت کے لیے زیادہ منظم اور موثر انداز کو یقینی بنانے میں مدد کریں گے۔



