اہم خبریںگجرات

: تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری,ملزم گرفتار،38لیٹر

گجرات : تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری,ملزم گرفتار،38لیٹر ولائیتی شراب برآمد.

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل رائے منیر احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر انسپکٹرشیراز حیدرنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ خصوصی کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسمی ایڈیسن عرف اعجاز مسیح ولد جاوید اقبال مسیح قوم عیسائی سکنہ راجڑ کلاں سرائے عالمگیرکوگرفتارکرکے38لیٹرولائیتی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You