پنجاب

ڈ ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈ ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا

کہ پورے شہر میں سڑکیں اور گلیوں کو بنانا فضول ہے اور قوم کا پیسہ ضائع کرنے والی بات ہے جب تک سیوریج واٹر سپلائی سوئی گیس پائپ لائن پر ماسٹر پلان نہ بنایا جائے عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ شہر میں بڑی 20 والی سیوریج لائن ڈالی جائے 40 سالوں کے بعد سوئی گیس پائپ لائن بھی ناکارہ ہو چکی ہے یہ بھی نئی پائپ لائن ڈالی جائے تاکہ گھریلو صارفین کو سوئی گیس فراہم کی جائے اور شہر داروں کا سب سے بڑا مسئلہ واٹر سپلائی کا پانی کا ہے یہ بھی نئی پائپ لائن ڈالی جائے اور انڈر گراؤنڈ نہ ہو تاکہ سیوریج کا پانی اس شامل نہ ہو یہ ہیں ہمارے شہر ڈیرہ غازی خان کے بنیادی مسائل جو کہ اب حل ہونے چاہیے مستقبل پاکستان پارٹی پچھلے 2 سال سے اس مسئلے پر آواز اٹھاۓ ہوے ہے اور چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب کا نظریہ بھی یہی ہے کہ پاکستان کی عوام کے حقوق کی بات کی جائے اور انہوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی ترجمانی کی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You