
تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی کے مشہور مقدمہ میں
نامزد تمام (راولپنڈی افتخار خٹک )
ملزمان ذیشان اشرف عرف شانی ارسلان خان عرف بلا شیخ محمد دانش جو کہ مقدمہ نمبر 880/20 بجرم 302 تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی میں درج تھا اور معزز عدالت محترمہ نادیہ اکرام ملک ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی کے پاس زیر سماعت تھا تمام نامزد ملزمان کو بری کر دیا گیا
تمام
ملزمان کی جانب سے مقدمہ کی پیروی چوہدری مدثر حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی
تفصیلات کے مطابق
تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی کے مشہور مقدمہ میں نامزد ملزمان بری
مقدمہ نمبر 880/20 بجرم 302 تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی کا مقدمہ جو کہ معزز عدالت محترمہ نادیہ اکرام ملک ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی کے پاس زیر سماعت تھا تمام نامزد ملزمان کو بری کر دیا گیا
تمام
ملزمان کی جانب سے مقدمہ کی پیروی چوہدری مدثر حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی
معروف قانون دان چوہدری مدثر حسن کے مدبرانہ دلائل سے متفق ہوتے ہوئے معزز عدالت نے نامزد ملزمان ذیشان اشرف عرف شانی ارسلان خان عرف بلا شیخ محمد دانش کو بری کر دیا




