اہم خبریںخیبرپختون خواہ

چمکنی کالوخیل میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

چمکنی کالوخیل میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی۔

نابالغ متاثرہ کی جانب سے عمر ناصر اعوان ایڈوکیٹ نے پیروی کرتے ہوئے ضمانت کی مخالفت میں دلائل دیے۔

پشاور(کرائم رپورٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چمکنی کا لوخیل میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس ملزم تنویر کی ضمانت کی درخواست محترمہ حنا مہوش، ایڈیشنل سیشن جج (چائلڈ پروٹیکشن کورٹ) کی عدالت میں مسترد کر دی گئی۔ ملزم تنویر پر دفعہ 376 اور 109 کے تحت نابالغ لڑکی سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ نابالغ متاثرہ کی جانب سے ایڈوکیٹ عمر ناصر اعوان نے پیروی کرتے ہوئے ضمانت کی مخالفت میں دلائل دیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You