اہم خبریںگجرات

تھانہ صدر لالہ موسٰی پولیس نے چوری کی بڑی واردات ٹریس کرلی تارکول چوری کی وارات ٹریس

*تھانہ صدر لالہ موسٰی پولیس نے چوری کی بڑی واردات ٹریس کرلی تارکول چوری کی وارات ٹریس کرکے25ڈرم تارکول مالیتی20لاکھ روپے برآمدکرلی,2ملزمان گرفتار*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطا باجوہ کی ہیداٸت پر ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیرنگرانی سرکل لالہ موسی پولیس کی چوروں وڈکیتوں کےخلاف کارواٸیاں جاری ہیں ۔
ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر مجاہد فاروق نے محمد ریخانAsi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ چوروں ڈکیتوں خلاف جاری آپریشن کے دوران تارکول چوری کی واردات ٹریس کر لی۔چند ماہ قبل جی ٹی روڈ وہند کے قریب سے نامعلوم چوروں کی جانب سے محکمہ ہائی وے کے تارکول کے25 ڈرم چوری کرلیے۔جس پر تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔اور چند ماہ کے اندر چوری کی بڑی واردات ٹریس کرلی۔واردات میں ملوث دو ملزمان 1, محمد ریاض ولد برکت علی ساکن پتوکی, 2زولفقار ولد فضل احمد ساکن ضلع اوکاڑہ شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ 25ڈرم تارکول مالیتی20لاکھ روپے برآمد کرلیے۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You